ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکی کو ہراساں کرنے سے منع کرنےپر امیر زادوں کی کیفے میں فائرنگ

لڑکی کو ہراساں کرنے سے منع کرنےپر امیر زادوں کی کیفے میں فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : لاہور کے کیفےکی لڑکی کو ہراساں کرنے سے منع کیوں کیا،امیرزادے نے کیفے کےعملے پرفائرنگ کردی،

دو روز قبل پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،فوٹیج کے مطابق گولی لگنے سے کیفے کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ملزم  فائرنگ کرتے ہو ئے فرار ہو گئے ،پولیس نے چائے سٹوڈیو کیفے کے مینجر عمر  کی مدعیت میں 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمے میں ملک فیاض اعوان اور علی حسن کو نامزد کیا گیا ہے۔ ،دونوں ملزمان کالے رنگ کے ویگو ڈالے پرآئے تھے۔ کالے شیشوں والے ویگو ڈالے پرجعلی نمبر پلیٹس لگا رکھی تھی