ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار علی ظفر کا ماہ رمضان کی مناسبت سے ’’قصیدہ بردہ شریف‘‘ ریلیز

گلوکار علی ظفر کا ماہ رمضان کی مناسبت سے ’’قصیدہ بردہ شریف‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گلوکار علی ظفر نے ماہ رمضان کی مناسبت سے ’’قصیدہ بردہ شریف‘‘ ریلیز کر دیا ۔ 

قصیدہ بردہ شریف کی شاعری بھی علی ظفر نے لکھی ہے ۔

قصیدے میں فلوٹ باقر عباس نے بجایا جبکہ ڈف ارباز علی طافو نے بجائی ہے ، قصیدے کی ویڈیو کو منفرد انداز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔