الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے: فواد چوہدری

 الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے: فواد چوہدری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس اور آئی جی کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ عذابِ الہٰی کو دعوت دے رہے ہیں۔

 جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں ایک دو نہیں سینکڑوں کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سینکڑوں کارکن پولیس کی تحویل میں ہیں، چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer