خاتون نے چپل سے پولیس اہلکار کی پٹائی کرڈالی، ویڈیو وائرل

خاتون نے چپل سے پولیس اہلکار کی پٹائی کرڈالی، ویڈیو وائرل
کیپشن: Women Beat Police Man
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سوشل میڈیا پر روزانہ کی بنیاد پر لڑائی جھگڑوں اورمزاح سے بھرپور ویڈیوزوائرل ہوتی رہتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں  خاتون نے چپل سے پولیس اہلکار کی درگت بنادی ۔ ویڈیومیں ایک خاتون کو پولیس اہلکار کی جانب سے بدتمیزی کرنے پر چپل سے پیٹتے  دیکھا جا سکتا ہے۔

واقعہ اتر پردیش کے لکھنؤ کے چار باغ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں پولیس اہلکار ایک مسافر سے الجھ پڑتا ہے جس پر خاتون چپل سےپولیس اہلکار کی پٹائی کردیتی  ے ۔پاس کھڑی لیڈی کانسٹیبل بھی خاتون کو روکنے میں ناکام رہی ،ویڈیو  سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ۔