حکومتی ارکان اسمبلی بھی پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے بے تاب

حکومتی ارکان اسمبلی بھی پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے بے تاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم: انتظار کی گھڑیاں ختم، قذافی سٹیڈیم میں میلہ سج رہا ہےپی ایس ایل کا، عام شہریوں کی طرح حکومتی ارکان اسمبلی بھی ہیں اس حوالےسے پرجوش ۔

 تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے حوالے سے جہاں عام شہری پُرجوش ہیں وہیں ارکان اسمبلی بھی خاصے خوش نظرآرہے ہیں۔ وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک اوررکن قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کا کہنا ہے کہ لاہورئیےکرکٹ کےدیوانے ہیں اورمیچ دیکھنےکے لیے بےتاب ہیں۔

 یہ بھی ضرور پڑھیں: پی ایس ایل اقوام عالم کو پاکستان کے پرامن ملک ہونےکاپیغام دے گا: شہباز شریف

ارکان صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ اوررانا تجمل حسین کا کہنا تھا کہ جہاں میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتےہیں۔ حکومتی ارکان اسمبلی کاکہناہے کہ لاہورمیں کرکٹ کی دوبارہ بحالی کےحوالےسےحکومتی کاوشیں بھی قابل تحسین ہیں۔