ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبارہ زلزلے کے جھٹکے

دوبارہ زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے 
پی ایم ڈی کراچی کے مطابق زلزلےکی شدت2.6ریکارڈکی گئی، زلزلےکامرکزملیرکےمغرب میں3کلومیٹردورتھا
زلزلے کی گہرائی 15کلو میٹرزیرزمین ریکارڈکی گئی

واضح رہے شام کو کورنگی سے  چند کلومیٹر کے فاصلے پر زلزلہ آیا تھا