سٹی 42: ہربنس پورہ سلامت پورہ سے 12 سالہ بچے کو اغوا ہوئے ایک ماہ گزر گیا پولیس بازیاب نہ کروا سکی
12 سالہ اعظم کے اغوا کا مقدمہ باپ امانت علی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، ہربنس پورہ پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف اغوا کا مقدمہ درج کیا، والد امانت علی کا کہنا ہے کہ بارہ سالہ اعظم گھر سے سبزی لینے گیا واپس نہ پہنچا،اعظم کی آخری بار سلامت پورہ سے گزرنے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی،پولیس ایک ماہ بعد بھی اعظم کا سراغ نہیں لگا سکی
اعلیٰ حکام واقعہ کا نوٹس لیکر بچے کو بازیاب کروائیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App