ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا
کیپشن: State Bank of Pakistan, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عید الاضحی پر جمعرات 29 جون اور جمعہ 30جون کو  بینکس بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے عید الحضیٰ پر تعطیلات کے دوراں  تمام کمرشل بینکوں کو  اے ٹی ایم سروس مسلسل فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق عید الاضحی پر بینکس اے ٹی ایم میں کیش کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنائیں۔عید الاضحی کی بینکس تعطیلات کا پہلے سے اعلان کا مقصد صارفین کو پہلے سے پلاننگ کرنا بھی مقصد ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer