گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا عشق ریلیز کردیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا عشق باکمال کے ٹائٹل سے ریلیز کردیا گیا.

گانے کی شاعری احسن خان نے لکھی ہے جبکہ موسیقی ناصر حسین نے ترتیب دی ہے.گانے کی ویڈیو آصف محمود نے ڈائیریکٹ کی ہے.

Bilal Arshad

Content Writer