سٹی 42: ڈالر کی اونچی اڑان ،انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 25 مہنگا ہوگیا
تفصیلات کےمطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر 209 روپے کے بعد 210 کی سطح بلند سطح پرقائم ہے۔ماہرین کے مطابق بڑھتا درآمدی بل اور بڑھتا تجارتی خسارہ روپے پر دباو بڑھا رہا ہے ،رواں مالی سال 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 45 ارب دالر تک پہنچ چکا ہے ۔
ماہرین کے مطابق نئی حکومت آنے کے بعد اب تک انٹربینک میں ڈالر 26 روپے 99 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ۔12 اپریل 22 کو انٹربینک میں ڈالر182 روپے 1 پیسے پر تھا۔