ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال ؛ بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ہنجروال ؛ بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ہنجروال پولیس نے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم زاہد گرفتار کر لیا
ایس پی اقبال ٹاؤن نے بتایا کہ گلشن پارک منصورہ کے رہائشی زاہد نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کیا، اطلاعات کے مطابق دونوں میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا،ملزم زاہد نے پستول سے بیوی پر فائرنگ کی مقتولہ کو 2 گولیاں لگی،ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا،ناحق قتل کرنیوالےملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،