ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلا ٹی 20: بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پہلا ٹی 20: بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  بنگلا دیش نے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

 دونوں ٹیمیں شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں مدمقابل آئیں گی، پاکستانی ٹیم سلمان علی آغا جبکہ بنگلادیشی ٹیم لٹن داس کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

 پاکستان الیون میں  فخر زمان، صائم ایوب، محمد حارث، حسن نواز، سلمان آغا، محمد نواز، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عباس آفریدی، سلمان مرزا، ابرار احمد بھی ٹیم کا حصہ  ہے۔

 بنگلا دیش الیون میں پرویز حسین ایمان، تنزید حسن، لٹن داس، توحید ہریدوئے، شميم حسین، جاکر علی، ماحدی حسن، رشاد حسین، تنزیم حسن، تسکین احمد، مستفیض الرحمان شاملک ہیں۔