ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسوس ناک خبر ، کرنٹ لگنے سے لیسکو کا ملازم جاں بحق

افسوس ناک خبر ، کرنٹ لگنے سے لیسکو کا ملازم جاں بحق
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : مصری شاہ میں کرنٹ لگنے سے لیسکو کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔متوفی کھمبے پر کام کررہاتھا کہ کرنٹ لگ گیا۔
 پولیس کے مطابق لیسکو ملازم خالد ٹانگے والا چوک مصری شاہ میں بجلی کے کھمبے پر کام کر رہا تھا ۔اچانک کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین کی درخواست پر کارروائی کی جائے گی ۔