نئے اسلامی سال کے آغاز پر امریکی صدر کا امت مسلمہ کے لیے مباکباد کا پیغام جاری

نئے اسلامی سال کے آغاز پر امریکی صدر کا امت مسلمہ کے لیے مباکباد کا پیغام جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی صدرجو بائیڈن نے نیا اسلامی سال شروع ہونے پر امت مسلمہ کیلئے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پراپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ’ میری اوراہلیہ کی جانب سے مسلمان دوستوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو’۔جو بائیڈن نے مزید لکھا کہ’ دعا ہےکہ نیا اسلامی سال مسلم دوستوں کے لیے امن و رحمتوں کا سال ثابت ہو’۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، یوم عاشور 10 محرم الحرام 29 جولائی کو ہوگا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر