ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹروں کیلئے بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری آگئی

 ڈاکٹروں کیلئے بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کیلئے بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت نے4 سال کنٹریکٹ مدت والے ہزاروں ڈاکٹروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے4 سال کنٹریکٹ مدت والے ڈاکٹروں کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ پرائمری ہیلتھ نے سرکاری ہسپتالوں کو مراسلہ بھی جاری کردیا، مستقل ڈاکٹروں کیلئے تین سال تک دور دراز علاقوں میں خدمات انجام دینا لازمی ہوگا،سپیشل پے پیکج پر کام کرنے والوں کو مستقل نہیں کیا جائے گا۔