اولمپک ہاکی کوالیفائر، جرمنی پاکستان کو روند کر پیرس اولمپکس مین پہنچ گیا، پاکستان کا آخری چانس باقی

Pakistan Hockey, Olympic Qualifier, Germany qualifies Paris Olympics, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اولمپک ہاکی کوالیفائیر  کے سیمی فائنل میں جرمنی نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر پیرس اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ جرمنی کی ٹیم نے فائنل میں پہنچ گئی جبکہ پاکستان کے لئے پیرس اولمپکس میں شرکت کے لئے اب تیسری پوزیشن کا میچ جیتنا لازمی ہو گیا ہے۔ 


دوسرا کواٹر فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کچھ دیر بعد شروع ہوگا 

پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی

پاکستان تیسری پویشن کا میچ جیت کر پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرسکتا ہے 

پاکستان ہاکی ٹئم کے پاس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے کا یہ آخری موقع ہے 

جرمنی کی جانب سے نیکلس ویلین نے دو گول کئے اور مین آف دی میچ قرار پائے