ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسافروں کیلئے  خوشخبری

file photo
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ریلوے مسافروں کیلئے  خوشخبری نئی اور بہترین کوچز چلانے کا اعلان ۔

ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری گرین لائن ایکسپریس چلانے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔گرینلائن ٹرین نئی کوچز اوربہترین انتظامات کیساتھ 27 جنوری کو اسلام آباد تا کراچی اپنے سفر کا آغاز کریں گی۔دوران سفر معیاری کھانے، بیڈنگ ، وائی فائی اور انفوٹینمنٹ کی سہولیات میسر ہونگی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-20/news-1674228131-5961.jpg