ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکیوں کا ساتھی طالبہ پر مبینہ تشدد، ویڈیو وائرل

file photo
کیپشن: file photo
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نشے سےمنع کرنےپر لڑکیوں کا ساتھی طالبہ پر مبینہ تشدد ۔
پرائیویٹ سکول میں طالبات کی ساتھی طالبہ پرتشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں 3 لڑکیوں کی جانب سے طالبہ پر مبینہ تشدد کیا گیا  ۔ طالبہ کے والد  عمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
طالبہ کے والد نے ایف آئی ار کو بتایا کہ بیٹی کی کلاس فیلو جنت آوارہ اور نشے کا شوق رکھتی ہے،ملزمہ جنت میری بیٹی کو نشے میں ملوث کرنا چاہتی تھی ۔جنت نے اپنی بہن کائنات ، عمائمہ ،نور رحمان کیساتھ مل کر میری بیٹی پر  قاتلانہ حملہ کیا۔
ملزمان نے بیٹی کی سونے کی چین چرالی بدترین تشدد بھی کیا ۔تاحال پولیس کی جانب سے واقعہ میں ملوث کسی لڑکی کو گرفتارنہیں  کیا جا سکا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)