اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈز کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

AR Rehman
کیپشن: AR Rehman
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن نے آسکر ایوارڈز 2023ء کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

اے آر رحمٰن نے انسٹاگرام پر آسکر ایوارڈز کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اکیڈمی کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔دو مرتبہ آسکر انعام جیتے والے نامور موسیقار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں وکٹری کے سائن والے ایموجی کا استعمال بھی کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ARR (@arrahman)

اے آر رحمٰن کی اس انسٹاگرام پوسٹ پر مداح ان کی خوب تعریفیں کرتے اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔