صدر عارف علوی 26 جنوری کو لاہور کا دورہ کریں گے

صدر عارف علوی 26 جنوری کو لاہور کا دورہ کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی 26 جنوری کو لاہور کا دورہ کریں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر عارف علوی حضوری باغ میں ’’ لاہوربینالے‘‘ 2020 کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے، تقریب پنجاب حکومت کےزیراہتمام منعقد کی جارہی ہے، صدر مملکت گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔