ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ;15 روز میں کروڑوں موٹرسائیکلوں کی موومنٹس ریکارڈ

اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ;15 روز میں کروڑوں موٹرسائیکلوں کی موومنٹس ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ،15 روزمیں 2 کروڑ 60 لاکھ موٹر سائیکل موومنٹس ریکارڈ کی گئی ۔
ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر میں ہیلمٹ کمپلائنس کی شرح 98.68 فیصد تک ریکارڈ  کی گئی ۔ 62لاکھ موومنٹس میں صرف 1ہزار466 ون وے خلاف ورزیاں کی گئیں۔ون وے خلاف ورزی کی شرح محض 0.023 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ۔
ون وے کی خلاف ورزی پر کارروائی، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ضبط کرلی گئیں۔شہری قوانین کی پابندی کریں، محفوظ لاہور کے قیام میں کردار ادا کریں۔