زین مدنی:لیجنڈ گلوکارہ عابدہ پروین اکہتر برس کی ہو گئیں ۔پی سی ہوٹل میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
لیجنڈ گلوکارہ عابدہ پروین71برس کی ہو گئیں،سالگرہ تقریب میں عابدہ پروین کی بیٹیوں اور نواسوں نے شرکتی کی ، سالگرہ تقریب میں جی ایم پی سی حسیب گردیزی اور عابدہ پروین کی بیٹیوں اور نواسوں نے شرکت کی ،پی سی سٹاف نے عابدہ پروین کو سالگرہ پر پھول اور تحائف پیش کئے۔لیجنڈ گلوکارہ لاہور خصوصی طور پر ہارس اینڈ کیٹل شو کی پرفارمنس کیلئے آئی ہوئی ہیں۔