ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ

 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین: بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے بمبار مارا گیا 

 کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر دھماکہ سے ایک شخص  جاں بحق ہوا ہے۔ 

 پولیس کے مطابق پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لیا ہوا ہے اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہاہے۔ پولیس  کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص بم کہیں رکھنے جارہا تھا کہ خود شکار ہوگیا ،ہلاک ہونے والے شخص کی لاش اسپتال منتقل  کردی گئی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا