سٹی 42: چیمپئنز ٹرافی ؛کل افغانستان اور ساوتھ افریقہ ٹکرائیں گے
چیمپئنز ٹرافی کا کل تیسرا میچ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، جس میں گروپ بی کی ٹیمیں افغانستان اور ساوتھ افریقہ کا ٹکراؤ ہوگا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ کا ٹائم پاکستانی سٹینڈڈڈ ٹائم کے مطابق 2 بجے مقرر ہے ۔