ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام گھروں سے باہر نکل آئے۔

 سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارد کی گئی ، زلزلے کا مرکز کہاں تھا تاحال معلوم نہیں ہو سکا، اب تک کی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔