ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار کار نے پولیس اہلکار کو کچل دیا

تیز رفتار کار نے پولیس اہلکار کو کچل دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)مسلم ٹاؤن،کینال روڑ پر تیز رفتار کار نے پولیس اہلکار کو کچل دیا۔
افسوسناک حادثہ کے نتیجے میں پولیس اہلکار مقصود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا،پولیس اہلکار مقصود ڈیوٹی ختم ہونے پر موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھاکہ حادثہ پیش آ گیا۔ریسکیو نے لاش پولیس کے حوالے کر دی۔