ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ احمد حسان کا میٹرو ٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈ کا دورہ

خواجہ احمد حسان کا میٹرو ٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈ کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) خواجہ احمد حسان کا میٹرو ٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈ کا دورہ، سٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان ، جی ایم نیسپاک سلمان حفیظ اور چینی انجینئرز بھی ہمراہ تھے۔

ذرائع کے مطابق خواجہ احمدحسان کامیٹروٹرین پیکج فور سٹیبلنگ یارڈکادورہ کیا ، پیکج فورکےپراجیکٹ ڈائریکٹراقرارحسین نےمنصوبےپرکام کی بریفنگ دی، ان کا کہنا تھا کہ پیکج فورکاسول ورک89فیصدمکمل کرلیاگیاہے ، سٹیبلنگ یارڈ اپریل میں 100فیصد مکمل کر لیا جائے گا۔ چیف انجینئر اسرارسعید نے کہا کہ سٹیبلنگ یارڈ میں2 ٹرینز پارک کی جاچکی ہیں۔