ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر بغدادپہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر بغدادپہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے صدرِ پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔  عراق کے وزیر ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی, عراق میں پاکستان کے سفیر محمد ذیشان احمد اور دیگر سینئر  حکام نے استقبال کیا۔

دورے کے دوران اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے ۔ صدر کا دورہ پاکستان اور عراق کے برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دے گا۔