ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 227 ٹریفک حادثات؛ 3افراد جاں بحق 254 زخمی 

لاہور میں 227 ٹریفک حادثات؛ 3افراد جاں بحق 254 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

 ریسکیو حکام کےمطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 3 افراد جاں بحق، 254 زخمی ہوئے۔84 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

170 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔