ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلی ٰ کا احسن اقدام، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد کمی کرادی

وزیراعلی ٰ کا احسن اقدام، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد کمی کرادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ذیشان اشرف: کرایوں میں اضافے سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعلی ٰپنجاب محسن نقوی کی سربراہی میں پنجاب میں کرایوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ٰپنجاب محسن نقوی کی سربراہی میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے کرایوں میں 10فیصد کمی کرادی ہے۔صوبائی وزیر کی ہدایت پر ضلعی کنٹرول روم میں مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری، ضلعی کنٹرول روم سیکرٹری آر ٹی اے اور ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی کام کر رہا ہے۔
صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سےعوام کو ریلیف فراہم کیا، پنجاب حکومت کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے ۔