ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کے خلاف آج اکٹھے 5 کیسز کی سماعت ہوگی

عمران خان کے خلاف آج اکٹھے 5 کیسز کی سماعت ہوگی
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف آج اکٹھے 5 کیسز کی سماعت ہوگی۔

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹرئین کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں کی سماعت بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کرے گی۔

اسی طرح چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف نازیبا ریمارکس کیس اور عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت بھی آج ہوگی۔