سٹی42: کراچی میں نصف شب موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے۔
کراچی میں میڈیا کے نمائندے بتا رہے ہیں کہ شہر کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہونے لگی ہے۔
شہر کے بہت سے علاقوں میں پہلے ہی بارش کا پانی جمع ہے۔ دن بھر بارش ہوتی رہی، اس کے باوجود بیشتر علاقوں میں انتظامیہ نے بارش کا پانی نکال دیا تھا۔