سٹی 42: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونی جو اب موخر کردی گئی ہے
بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے وکلا کو سماعت مؤخر کیے جانے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ،کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہی عدالت کی جانب سے کیس کی ائندہ سماعت کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا