ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں ہونے والی چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جعلی

سکولوں میں ہونے والی چھٹیوں کا نوٹیفیکشن جعلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بارشوں کے پیش نظر سکولز کی چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دیا گیا 

محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ کی وضاحت کردی،سکولوں کی تعطیلات سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا،,محکمہ اسکول ایجوکیشن  نے  والدین کو ہدایت  کی کہ والدین اور سٹوڈنٹس افواہوں پر کان نہ دھریں، صرف آفیشل ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔