سٹی42: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنگین مرض لاحق ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کینسر میں مبتلا ہو گئے.
شوکت یوسف زئی کے علاج کیلئے 2 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کر دی گئی۔
خیبرپختونخوا کابینہ کا سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف رہنما شوکت یوسفزئی کی علاج کیلئے 2 کروڑ روپے خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی.
یاد رہے کہ شوکت یوسفزئی پروسٹیٹ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہو چکے ہیں، جس کے علاج کیلئے شوکت یوسفزئی لندن گئے ہیں۔