جنید ریاض:رواں سال نہم جماعت کے"رزلٹ کارڈ" کی ہارڈ کاپی جاری نہیں ہوگی۔
امیدوار بورڈ ویب سائٹ سے مفت مارک شیٹ کی فوٹو کاپی حاصل کرسکیں گے۔
سیکرٹری لاہوربورڈ کے مطابق میٹرک،سیکنڈ ایئر کے رزلٹ کارڈ بھی جلد آن لائن کر دئیےجائینگے۔
کنٹرولرامتحانات نے بتایا کہ نہم میں لڑکیوں کے نتائج 58فیصد ،لڑکوں کا رزلٹ 35 فیصد رہا۔