ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ٹاؤن: گھریلو جھگڑے پر 22 سالہ لڑکی کی مبینہ خودکشی

دبئی ٹاؤن: گھریلو جھگڑے پر 22 سالہ لڑکی کی مبینہ خودکشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین :لاہور کے علاقے دبئی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے بعد 22 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا،خاتون دوران علاج جانبر نہ ہوسکی دم توڑ گئی،خاتون لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق خاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کیا،جاں بحق خاتون دبئی ٹاؤن رائیونڈ کی رہائشی ہے۔