ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے بڑی شرط رکھ دی

چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے بڑی شرط رکھ دی
کیپشن: Chaudhary Shujat Hussain
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے حکومت کے سامنے پیٹرول سستا کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کی شرط رکھی ہے۔

 طارق بشیر نے پشاور میں مرکزی جنرل کونسل انتخابات سے متعلق خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کے حکم پر مرکزی جنرل کونسل کے انتخابات کے لیے آئے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ق) نے کہا کہ چوہدری شجاعت برسوں سے سیاست میں ہیں، ان پر کھبی کرپشن کا کیس نہیں بنا، انہوں نے حکومت کے سامنے عوام کو ریلیف دینے اور پیٹرول سستا کرنے کی شرط رکھی ہے۔طارق بشیر نے کہا کہ آج ملک پاک فوج اور خیبر پختونخوا کے بہادر عوام کی وجہ سے قائم ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر