جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :  جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ 

 سماعت کے دوران جج طاہر عباس سِپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے اترا تھا یا نہیں؟ ،تفتیشی افسر نے بتایا اعظم سواتی گاڑی میں موجود تھے تاہم فوٹیج میں کہیں نظر نہیں آئے۔

 جج نے پوچھا کیا آپ کو اعظم سواتی کی کسٹڈی چاہیے؟ ،تفتیشی افسر کے انکار پر اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی گئی۔ 

Ansa Awais

Content Writer