ویب ڈیسک :مظفرگڑھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علمدار قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم گیلانی کا علمدار قریشی کے حوالے سے ٹویٹ میں کہا ہے کہ علمدار قریشی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کر دیا اور پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، قاسم گیلانی کاکہنا ہے کہ علمدار قریشی پی پی 273 مظفرگڑھ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے۔
PTI’s MPA and ticket holder PP 273 Mian Alamdar Qureshi, returned PTI’s ticket and has announced to contest from #PPP. Big blow to PTI in Muzaffargarh.
— Kasim Gilani (@KasimGillani) April 20, 2023