ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹ میں قائدایوان شہزادوسیم نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا

سینیٹ میں قائدایوان شہزادوسیم نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا
کیپشن: Shehzad Waseem
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سینیٹ میں قائدایوان شہزادوسیم نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا۔سابق حکومتی سینیٹرزاب اپوزیشن بنچوں پربیٹھیں گے۔ذرائع کے مطابق   یوسف رضاگیلانی قائدایوان بن سکتےہیں۔چیئرمین سینیٹ کی منظوری کے بعد سینیٹ میں نیا قائد ایوان نامزد کیا جائیگا۔

واضح رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کیا تھا۔