ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس کی کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار

پولیس کی کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایس ایچ او باٹا پور آصف منصب نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائیوں کے دوران 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے۔ 

خفیہ اطلاع پر دورانِ چیکنگ مختلف مقامات سے 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے۔ ملزموں کی شناخت طارق محمود، سمیر، نعمان، جن سے ڈھائی کلو سے زائد چرس اور  560 گرام آئس برآمد ہوئی۔

ملزمان نے نہر کنارے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا، جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ 

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔