ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

 محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے حکام نے آج الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔

پروٹون ساگا کمپنی کی جانب سے پنجاب حکومت کو اپنی الیکٹرک گاڑی پیش کی گئی، جسے ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ زاہد منظور نے چیک کیا۔

ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت جلد ہی افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری مکمل کرے گی۔