ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

عدالت نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:9مئی کیسزکےغیرحاضرملزمان کیخلاف کارروائی، اےٹی سی نے2 مقدمات میں 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے، عدالت نے خدیجہ شاہ کے ٹرائل کے لئےپیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

خدیجہ شاہ کےجناح ہاؤس حملہ کیس اور عسکری ٹاور حملہ میں وارنٹ جاری ہوئے۔ 

ملزم عمران اور فائزہ عظمت کے جناح ہاؤس حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے، ملزم عثمان،احمدمرسلین،حمزہ سہیل اورمحمدخالدکےعسکری ٹاورحملہ کیس میں وارنٹ جاری کئے گئے۔

دو ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی، عدالت نے ملزم عبد الرزاق اور ملزم صفدر کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا۔