شہزاد خان ابدالی:پنجاب حکومت ان ایکشن ،آٹےکی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
پنجاب حکومت کی جانب سے حرکت میں آنے کے بعد بالآخر پرائیویٹ کمپنیوں کی پیکنگ والاآٹاسستاہوگیا،5کلوگرام کےتھیلےکی قیمت میں80روپےکی کمی کی گئی۔5کلوگرام آٹےکاتھیلا720روپےمیں صارفین کوملےگا۔
حکومتی ریٹ والا 10 کلو آٹے کا تھیلا 905 روپے،20کلوآٹےکاتھیلا1808روپےمیں فراہم کیاجارہاہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App