ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ پاپوا میں6.1 شدت کا  زلزلہ،خوف وہراس

انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ پاپوا میں6.1 شدت کا  زلزلہ،خوف وہراس
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ پاپوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.1ریکارڈ کی گئی۔  زلزلے خوفناک جھٹکوں کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔  زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

قبل ازیں روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق کامچٹکا  کے مشرقی ساحل کے قریب 7.8 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،گہرائی 127 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔