ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ میں جناح روڈ فیصل چوک کا سیوریج سسٹم ناکارہ ؛علاقے میں تعفن پھیلنے لگا

شاہدرہ میں جناح روڈ فیصل چوک کا سیوریج سسٹم ناکارہ ؛علاقے میں تعفن پھیلنے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہدرہ،ماچس فیکٹری جناح روڈ فیصل چوک کاسیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا ۔
سیوریج سسٹم خراب ہونے سےگلیوں میں گندا پانی جمع،مکینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ علاقے میں گٹر ابلنے لگے، گندگی اور بدبو کے باعث تعفن پھیلنے لگا۔
سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کا پیدل گزرنا محال ہوگیا ۔ علاقہ مکین  اذیت میں مبتلا  ہوگئے 
علاقہ مکین کہتے ہیں متعددبارشکایات کے باوجودسیوریج مسائل سے نجات نہ ملی، علاقہ مکینوں کا انتظامیہ سے سیوریج سسٹم ٹھیک کروانے کا مطالبہ کردیا