ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایپ سیپ انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس مقابلے; یوسی پی اور پنجاب یونیورسٹی جیت گئی 

ایپ سیپ انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس مقابلے; یوسی پی اور پنجاب یونیورسٹی جیت گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایپ سیپ انٹر یونیورسٹی ٹیبل ٹینس مقابلے; یوسی پی اور پنجاب یونیورسٹی جیت گئی 
مردوں میں یوسی پی اور خواتین میں پنجاب یونیورسٹی نے میدان مارلیا۔پنجاب کالج جمنیزیم میں ہونے والی چیمپئن شپ میں 8یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔
مردوں کے ایونٹ کے فائنل میں یوسی پی نے یو ایم ٹی کو 0-3سے شکست دی۔خواتین ایونٹ کے فائنل میں پنجاب یونیورسٹی نے سپیریئر یونیورسٹی کوہراکرفتح سمیٹی۔