ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی اسلام آباد میں شاپنگ

جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی اسلام آباد میں شاپنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی جانب سے  ٹریننگ کے بعد اسلام آباد میں شاپنگ کی گئی۔

   کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے   شاپنگ مال میں شاپنگ کی۔ کھلاڑیوں نے گپ شپ لگاتے ہوئے شاپنگ مال کی سیر کی۔

جنوبی آفریقہ کے کھلاڑیوں نے پاکستان کی روایتی اور ثقافتی اشیاء میں خوب دلچسپی ظاہر کی۔ کھلاڑیوں نے اپنے اور فیملی کے لیے مختلف اشیاء خریدیں۔