ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا معروف ایس ایم ظفر کے انتقال پراظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا معروف ایس ایم ظفر کے انتقال پراظہار افسوس
کیپشن: Mohsin Naqvi, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔  محسن نقوی نے کہا کہ ایس ایم ظفر نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے لئے آواز بلند کی۔ایس ایم ظفر کی ملک کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔